منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’ملتان میٹرو بس کا افتتاح ‘‘

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں وزیراعظم نواز شریف نے میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ۔ جس میں ابتدائی طو ر پر روٹ پر 35 بسیں چلائی جائیں گی۔ لیکن اس منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک ایسا واقعہ پیش آ گیا جو سب کو محضوظ کر گیا۔ ملتان میں میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے نیند پوری کی اور کروٹیں بدلتے رہے

جس سے قریب بیٹھے مہمانوں کو اذیت کاسامنا کرنا پڑا۔وزیراعظم کی آمد کے موقع پر ملتان کو دلہن کی طرح سجایا گیا،جگہ جگہ خیرمقدمی بینر اوربورڈز آویزاں کئے گئے. میٹرو بس کے روٹ پر گیارہ مقامات پر رنگ برنگے فوارے بھی نصب کئے گئے.وزیراعظم کے خطاب سے قبل میٹرو کے حوالے سے ابتدائی معلومات سے متعلق متعلقہ افسران کے خطاب کے دوران رانا ثنا اللہ اور جاوید ہاشمی دونوں سوتے رہے اور کروٹیں بدلتے رہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…