ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

متنازعہ بنانے کی کوشش،عائشہ ممتاز کی بالاخر سن لی گئی،حکم جاری

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں بدعنوانی کے معاملہ پر ٹیم تشکیل دیدی ،ٹیم عائشہ ممتاز کو متنازعہ بنانے کے پس پردہ محرکات کا بھی جائزہ لے گی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ وزیراعلی کی طرف سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہیں ۔تحقیقاتی ٹیم اعلیٰ افسران اور اینٹی کرپشن کی تفتیشی ٹیم سے بھی ملاقات بھی کریگی ۔

ٹیم نے اہم نوعیت کے شواہداکٹھے کر لئے ہیں ٹیم چند روز میں رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلی کوپیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…