پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اے این پی کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات یو ایس اے عبد اﷲ عابد نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔وزیراعلیٰ نے موصوف کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ انہوں نے تحریک انصاف میں شامل ہو کر درست فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ تحریک انصاف حقیقی معنوں میں ایک جمہوری ، سیاسی پارٹی ہے جس نے ذاتی مفادات پر مبنی روایتی طرز سیاست کو دفن کیا ہے اور قومی مفاد میں عوامی خدمت پر مبنی سیاست کو فروغ دیا ہے۔تحریک انصاف عبد اﷲ عابد کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اُنہیں تبدیلی کے عمل میں کردار ادا کرنے کابھر پور موقع دیا جائے گا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…