ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

کچھ لوگ ۔۔۔!،وزیراعظم کا عمران خان کے بارے میں معنی خیز جواب

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)ملتان میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران ہال میں سے ایک شخص نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے جوفری ہیلتھ کارڈسکیم شروع کی ہے کیا اس سے عمران خان کا علاج بھی کیا جائے گا ،

جس پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ کچھ لوگ لاعلاج ہوتے ہیں۔وزیراعظم کے جواب پرپورا ہال قہقوں سے گونج اٹھا۔وزیراعظم نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ جو شخص دوسروں کو گالیاں نکالتا ہو اس کے اپنے معاملات خود کیسے ہیں،جلد سارے کچے چٹھے قوم کے سامنے آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…