پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’ملتان میں میٹرو بس کی افتتاحی تقریب ‘‘ وزیر اعظم سے بھی زیادہ ایک شخص کی آمد کے چرچے ۔۔ کون آرہا ہے ؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے شہری بھی آج سے میٹرو بس کی سہولت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب منصوبے کا ا فتتاح کریں گے۔تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ خبر کے مطابق ویسے تو افتتاحی تقریب کے موقع پر اہم ترین شخصیت وزیر اعظم ہونگے تاہم ایک اور شخص کی آمد کے چرچے بھی

زبان زد عام ہیں ۔ نیو ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی ،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سمیت جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی شرکت بھی متوقع ہے۔ میٹروبس منصوبے کے افتتاح پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔افتتاح کے موقع پر18کلومیٹرطویل میٹروبس روٹ اورشہر بھرکودلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔میٹروبس روٹ اور اسٹیشنز کی علاقائی کلچر کے مطابق خوبصورت تزئین وآرائش کی گئی ہے۔شہربھر میں میٹروبس کے افتتاح کے سلسلے میں خیرمقدمی بینر آویزاں کئے گئے ہیں۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…