ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پاناما لیکس،شریف خاندان کیخلاف فیصلہ آیا تو ن لیگ کیا کرے گی؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کیس کے بارے میں ان دنوں سپریم کورٹ میں سماعت کاسلسلہ جاری ہے اوریہ سماعت روزانہ کی بنیاد پرکی جارہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے دعویٰ کیاہے کہ سپریم کور ٹ نے اگرفیصلہ حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کے حق میں دیاتوانتخابات 2018میں ہی ہونگے

 

 

لیکن فیصلہ حکومت کے مخالف آگیاتوپھرمسلم لیگ (ن) نے عوام کی عدالت میں پیش ہونے کےلئے شہیدبننے کی حکمت عملی تیارکررکھی ہے اورانتخابات جیتناتحریک انصاف کے لئے اتناآسان نہیں ہوگاجیساکہ پی ٹی آئی کے رہنمااس وقت سوچ رہے ہیں ۔ڈاکٹرشاہدمسعود نے کہاکہ میں یہ بات باربارایسے نہیں کررہاہوں بلکہ اس کی ایک وجہ ہے جوکہ وقت بتائے گا۔

https://youtu.be/R8glHadzr2E

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…