پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

دبئی اور ایران نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)ایران اور دبئی نے پاکستان سے چاول کی خریداری روک دی ہے۔ ایران اور دبئی کی جانب سے اس اقدام کے بعد پاکستان سے چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران اور دبئی کی جانب سے پاکستان سے چاول کی خریداری روکنے پر پاکستانی چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چاول کی

 

برآمدات میں 16 کروڑ ڈالرز کمی ہوئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے سے 20 فیصد تک کم ہے۔یاد رہے کہ پاکستان میں ہر سال 23 لاکھ ٹن چاول پیدا ہوتا ہے جس میں سے 10 لاکھ ٹن پاکستان کی اپنی مانگ پوری کرتا ہے جبکہ باقی کو برآمد کیا جاتا ہے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…