ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کس ن لیگی رہنما کے سامنے بے بس ہیں؟دعویٰ نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار نیشنل ایکشن پلان میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں جس پر وزیراعظم نوازشریف کا بھی بس نہیں چلتا ہے ۔پیر کے روز قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں کامیابی نہ ملنے کی سب سے بڑی وجہ چوہدری نثار علی خان ہیں ، چوہدری نثار علی خان

 

وہ بندہ ہے جس پر وزیراعظم نوازشریف بھی اپنا رعب نہیں ڈال سکتے ۔انہوں نے کہاکہ نیب پر عملدرآمد نہ ہوا تو پارا چنار جیسے سانحات ہوتے رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…