پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

خاتون رکن پارلیمنٹ نے خود کو آگ لگا کر خود کشی کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فنکشنل لیگ سندھ کی خاتون رکن اسمبلی نے میڈیا پر آ کر امداد پتافی کی معافی مسترد کر دیا بلکہ وہ اپنے ساتھ پٹرول کی بوتل بھی لے کر آئیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا اگر اُنکو انصاف نہ ملا تو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لیں گی۔یاد رہے امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی سےبختاور بھٹو زرداری

 

کی ہدایات پر معافی مانگی تھی جو کسی کام نہ آئی۔بلاول بھٹو زرادری نے امداد پتافی کو نوٹس بھی جاری کیا تھا کہ وہ وجہ بتائیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟۔نصرت سحر عباسی کا مزید کہنا تھا اب یہ معاملہ صرف انکا نہیں ہے بلکہ ملک کی تمام عورتوں کا ہے انکو کا کہنا تھا کہ امداد پتافی کو انکے تمام عہدوں سے برخاست کیا جائے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…