پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

لاہورہائیکورٹ سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار

datetime 10  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیو ز ڈیسک) ہائیکورٹ سے بچے سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر بااسانی فرار ہوگیا جب کہ پولیس اہلکار ملزم کو تکتے رہ گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پولیس نے 14 سالہ بچے سے زیادتی کے ملزم بلاول کو عدالت میں پیش کیا تاہم عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی جس پر وہ پولیس اہلکاروں کو چکما دے کر فرارہوگیا جب کہ عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے ملزم کے فرار ہونے کے مناظر محفوظ کرلئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…