ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں یہ کیا کہہ دیا کہ میزبان حیران رہ گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ کی زبان پھسل گئی اور وہ بے دھیانی میں یہ کہہ گئے کہ گلی گلی میں شور ہے آصف زرداری چور ہے۔سردار لطیف خان کھوسہ سے ایک نجی ٹی وی کے اینکر نے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی کے بارے میں فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر دیا جاتا ہے

 

جس پر انھوں نے کہا آپ سن رہے ہیں چیئرمین بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں گلی گلی میں شورہے آصف زرداری چورہے۔ سردار لطیف کھوسہ کی بات سن کر پروگرام کے میزبان حیران رہ گئے تاہم انھیں فوری اپنی غلطی کا احساس ہوگیا اور کہنے لگے گلی گلی میں شور ہے محترم نوازشریف چور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…