ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کی دھماکے دار انٹری۔۔کس ٹی وی چینل کو بطور ’’اینکر پرسن‘‘ جوائن کرنے والے ہیں؟

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ابتک کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بہت سے ٹی وی چینلز کی جانب سے اینکر پرسن کی آفرز آ رہی تھیں لیکن میں انہیں ٹھکرا رہا تھا۔ اب میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ ایک بڑے میڈیا ہائوس کیلئے اینکرنگ کی جائے۔ شیخ رشد نے کہا

 

کہ میری وجہ سے بہت سے ٹی وی چینلزکی ریٹنگ آتی ہے اسی لیے ہر چینل مجھے بلانا چاہتا ہے- عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے لوگوں کی طرح مجھے بھی بہت سارے پیسے اچھے لگتے ہیں اس لئے میں جلد ایک بڑے میڈیا ہائوس سے وابستگی کا اعلان کرنے والا ہوں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…