پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی نوجوان لڑکی کے ساتھ ایسی وڈیو منظر عام پر آ گئی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی پرائیویٹ پارٹی میں نوجوان لڑکی اور دیگر لوگوں کے ساتھ وڈیو نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے سال سابق صدر پرویز مشرف کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل بھی ہوئی۔ لیکن اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جنرل (ر) پرویز مشرف کی ایک

 

ایسی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر سب ششدر رہ گئے ہیں۔ مذکورہ وڈیو سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئر کی ہے۔ ویڈیومیں سابق صدر مشرف ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ نوجوانوں سے بھی زیادہ بھرپور انداز میں رقص کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…