ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اہم لیگی رہنما کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) (ق) لیگ کے سینئر نائب صدر و سابق رکن اسمبلی سید عرفان گردیزی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود،

نتاشہ دولتانہ اور شوکت بسرا نے ملاقات کی اس موقع پر (ق)لیگ پنجاب کے نائب صدر اوربہاولپور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی عرفان گردیزی نے بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ اس ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں 10 مارچ کو ملتان میں جلسہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…