وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان کی جانب سے مسلم لیگ یوتھ ونگ کے دس اضلاع کے صدور کو اپنا ڈسٹرکٹ پروگرام آرگنائزرز مقرر کیے جانے کے فیصلے سے ریاستی نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،سیاسی پنڈٹ ورطہ حیرت میں مبتلا ،دیر سے کیے جانے والے درست اور دورس نتائج کے حامل فیصلے نے وزیراعظم کی معاملہ فہمی ،اوردوراندیشی ثابت کر دی ،وزیراعظم نے نوجوانوں کو فرنٹ لائن پر رکھا جس سے نہ صرف حکومتی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ وزیراعظم کو جانثار اور دیر پا متحرک ،گرمجوش میدان عمل میں مصروف ٹیم بھی میسر آ گئی ہے وزیراعظم آزادکشمیر جو کہ مسلم لیگ ن کے صدر بھی ہیں کے لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا کہ وہ کن کن لوگوں کو مختلف اضلاع میں اپنے نمائندے کے طور پر تعینات کریں کیونکہ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ کو آزادکشمیر بھر سے انتہائی بھاری مینڈیٹ ملا جس سے لوگوں کی توقعات بھی بڑھ گئیں اور ہزاروں لوگ ایڈجسٹمنٹ کی خواہش رکھتے ہوے لابنگ میں مصرو ف ہو گئے تھے وزیراعظم سے ملاقاتوں کی درخواستوں میں بھی اس ھوالے سے بہت اضافہ دیکھا گیا تھا ایک وقت میں تقریبا دو ہزار بندا براہ راست وزیراعظم سے ملنا چاہتا ہے جبکہ حکومتی و جماعتی معاملات سے وقت نکال کر وزیراعظم اوسطان اسی سے سو لوگوں کو ملتے رہے تاہم سیاسی تجزیہ نگاروں کی نظریں اس بات پر مرکوزرہیں کہ وزیراعظم صوابدیدی عہدوں پر کن لوگوں کا انتخاب کرتے ہیں جس کے لیے انہوں نے کچھ دیر لگائی مگر فیصلہ وہ کیا کہ کوئی بندا انگلی نہیں اٹھا سکتا نہ ہی یہ کہ سکتا ہے کہ یہ سفارشی بنیادوں پر تعینات ہوے ہیں ان کی تعیناتی سے حکومت کو تازہ دم اور عزم وولولہ سے بھرپور ٹیم میسر آئی ہے جس سے حکومتی و جماعتی امور میں بھرپور تحرک پیدا ہو گا تاہم یادر ہے کہ ابھی بھی بہت ساری صوابدیدی آسامیاں خالی ہیں جن پر تعیناتیاں جلد متوقع ہیں
حکومتی جماعت 10 یوتھ ونگ کے صدور ڈی پی اومقرر۔ خوشی کی لہر وزیراعظم کو خراج تحسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی



















































