پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو گرفتار کرلیاگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو گرفتار کرلیا ‘ نعیم بخاری کئی غیر قانونی کاموں میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق نعیم بخاری نامی شخص خود کو چیف جسٹس آف پاکستان کا مشیر ظاہر کر کے لوگوں سے فراڈ کر رہا تھا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو سپریم کورٹ کی پارکنگ سے حراست میں لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق ملزم چیف جسٹس کا مشیر بن کر کئی لوگوں سے مختلف کاموں کیلئے رقوم بھی ہتھیا چکا ہے۔ ۔۔۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…