ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

حساس علاقے میں فائرنگ،متعددہلاک،شدید کشیدگی،حساس اداروں نے گھیرے میں لے لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

وانا(آئی این پی) اعظم ورسک میں 2 گروپوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے قریب اعظم ورسک میں دو گروپوں میں تصادم سے فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے، جبکہ فورسزنے جائے وقوع کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیئے کوشش جاری ہے۔۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…