پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عائشہ ممتاز کے ڈرائیور کے قبضے سے کیا برآمد ہوا؟وزیر خوراک تفصیلات سامنے لے آئے،انتہائی سنگین الزامات

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ عائشہ ممتاز کیساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کے قبضے سے 2 گاڑیاں، 2 گھر اور 80ہزار کا موبائل ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ عائشہ ممتاز کے ساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کی تنخواہ تو 24 ہزار روپے ہے لیکن اس کے قبضے سے 2 گاڑیاں،

2 گھر اور 80 ہزار کا موبائل ملا ہے۔
انہوں نے کہا عائشہ ممتاز حکومتی سپورٹ کے بغیر کچھ نہیں سکی تھیں جبکہ چھٹیوں پر جانے اور واپس آنے کا فیصلہ بھی ان کا اپنا تھا تاہم وہ نہیں جانتے کہ عائشہ ممتاز کس دبا کی بات کر رہی ہیں اس سے متعلق معلوم کرنے کی کوشش کروں گا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…