بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی سی آئی جے اور بی بی سی پاکستان کے عالمی امیج کو کرپٹ قوم کے طور پر پیش کررہے ہیں، درخواست گزار جاوید بدرکا موقف

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی آئی جے اور بی بی سی پاکستان کے عالمی امیج کو کرپٹ قوم کے طور پر پیش کررہے ہیں، وزیراعظم پاکستان اور ان کے خاندان کی کرپشن سے متعلق شائع کی گئیں رپورٹس قوم کے عالمی تشخص کو داغدار کررہی ہے ،درخواست گزار جاوید بدر نامی شہری کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی اور انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلزم کرپشن کے معاملے پر پاکستانی قوم کو دنیا بھر میں کرپٹ ترین قوم کے طور پر کوریج دے رہے ہیں، حکومت پاکستان وزارت خارجہ کے توسط سے دونوں اداروں کو سرکاری طور پر تنبیع کرے کہ اگر کرپشن کی خبروں میں کوئی صداقت ہے تو اس کو ثابت کیا جائے ، ورنہ پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگی جائے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…