جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان شادی کیوں نہیں کر رہے ؟ وہ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ؟ دعوے نے ہلچل مچادی

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان شادی کیوں نہیں کر رہے ؟ وہ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ؟ دعوے نے ہلچل مچادی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 10 سے باہر کیے گئےپنڈت سوامی اوم نے سلو میاں پر موذی مرض ایڈز میں مبتلا ہونے کا دعوی کردیا۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘سیزن 10 کے میزبان ہیں اور

 

اپنے پروگرام سے اوچھی حرکتوں کی وجہ سے بھارتی پنڈت سوامی اوم کو باہر کردیا تھاجس کے بعد پنڈت نے سلو میاں پر ہندو ثقافت کے سخت ناقد ہونے کا الزام عائد کیا تھا لیکن اب بھارتی پنڈت نے سلو میاں کی زندگی سے متعلق بڑا دعوی کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنڈت سوامی اوم نے اپنے انٹرویو میں دعوی کیا کہ سلمان خان خواتین کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے موذی مرض ایڈز کا شکار ہوگئے ہیں، اسی وجہ وہ شادی بھی نہیں کررہے، ان کی اس بیماری سے متعلق قریبی لوگ ہی واقف ہیں جنہوں نے اسے خفیہ رکھا ہے۔بھارتی پنڈت کے دعوے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوامی اوم کو سلو میاں کے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…