ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے پاکستان آنے والی پرواز میں افراتفری ۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ متعدد بے ہوش

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے پاکستان آنے والی پرواز میں افراتفری ، ہنگامی صورتحال پیدا ہونے سے متعدد افراد بے ہوش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین ایئر لائن کی پرواز 740ریاض سے راولپنڈی کیلئے شیڈول تھی تاہم شدید دھند کے باعث پرواز کو لاہور ایئر پورٹ پر اتا ر لیا لاہور ایئر پورٹ پر انتظامیہ نے مسافروں کو طیارے سے باہر نکلنے کی اجازت نہ دی جس پر ہنگامہ آرائی ہوئی

اور 4مسافر بے ہوش ہو گئے انتظامیہ نے مسافروں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر ہنگامہ آرائی ہوئی اور اس دوران چوٹ لگنے سے ایک مسافر کے ہونٹ زخمی ہو گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف نے مسافروں کو گرفتار کر نے کی کوشش کی گئی جس پر وہ مشتعل ہو گئے اور ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ۔پرواز گزشتہ پانچ گھنٹوں سے لاہور ایئر پورٹ پر موجود ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارے کو راولپنڈی روانہ کیا جائے گا تاہم لاہور ایئر پورٹ پر کسی مسافر کو اترنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…