پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

مصنوعی بالوں اوروگ بنانے کےلئے مردہ خواتین کے بالو ں کے استعمال کاانکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گنجے افراد کے سروں جوبال لگائے جاتے ہیں یا’’وگ ‘‘ بنائی جاتی ہے یہ مصنوی ریشوں سے نہیں بلکہ مُردہ خواتین کے بالوں کوکاٹ کرلگائے جاتے ہیں اورانہی بالوں سے’’ وگ ‘‘بنائی جاتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مکروہ دھندے کا انکشاف نادراہیڈکوارٹرزمیں قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی کی ایک سب کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔اجلاس میں بتایاگیاکہ گنجے افراد کے سروں پرمصنوعی بالوں کےلئے مردہ خواتین کے بال استعمال کئے جاتے ہیں جس پرکمیٹی کے ارکان نے تشویش کااظہارکیا۔

ارکان کاکہناتھاکہ جب قانون بنایاجارہاتھاتوکسی کے تصورمیں بھی نہیں تھاکہ پاکستان میں مردوں کی بے حرمتی کی جائے گی اوراسی وجہ سے مردہ خورضمانت پررہاہوگئے کیونکہ اس دھندے کے باےمیں کوئی قانون ہی نہیں ہے ۔ارکان کمیٹی نے تجویزپیش کی کہ اس گھنائونے دھندے میں ملوث افراد کےلئے 10سال کی قیدکاقانون بنایاجائے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…