ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کےلئے پاکستان کے نامزدسفیر اعزازچوہدری مارچ میں چارج سنبھالیں گے

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خارجہ کی سفارش کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے امریکہ کےلئے نامزدپاکستانی سفیراعزازچوہدری رواں سال مارچ میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ کےلئے نامزدسفیراعزازچوہدری کے چارج سنبھالنے سے قبل رضوان سعید امریکہ میں پاکستانی قائم مقام سفیرکی ذمہ داریاں سرانجام دینگے کیونکہ پاکستان کے امریکہ میں موجودہ سفیرجلیل عباس جیلانی یکم فروری کوملازمت سے ریٹائرڈہورہے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…