جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایکشن سے بھرپورہالی ووڈفلم ”لاسٹ نائٹس“کانیاٹریلرجاری

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار مورگن فری مَین ، ایک بار پھر سلور اسکرین پرآرہے ہیں۔ اپنی نئی فلم لاسٹ نائیٹس کے ساتھ فلم کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ لاسٹ نائٹس کہانی ہے وفادار جنگجو کی، جو نکلا ہے بدلہ لینے اپنے ماسٹر کی موت کا، اور کرتا ہے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ۔ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم لاسٹ نائٹس 3 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…