پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیرس فیشن ویک، سٹیلا میکارٹنی کے ملبوسات کی نمائش

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیریس (نیوز ڈیسک) پیرس فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر سٹیلا میکارٹنی نے آئندہ موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ ڈھیلے ڈھالے لیکن جدید تراش خراش کے ملبوسات دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ موجودہ رحجان کے مطابق سٹیلا نے بھی اپنے ملبوسات میں فر کا خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ سٹیلا کے والد گلوکار سر پال میکارٹنی، کینی ویسٹ اور اداکار ووڈی ہیرلسن نے بھی شو دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…