پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

نعیم الحق اپنی ہی جماعت کے رہنماپر برس پڑے

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) میڈیا ٹاک کی جنگ تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق نے فیصل جاوید کو جھاڑ پلا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا ٹاک میں تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق جب میڈیا سے گفتگو کررہے تھے توبیچ میں تحریک انصاف کے راہنما فیصل جاوید نے بولنے کی کوشش

کی تو نعیم الحق فیصل جاوید پر برس پڑےاوراسے جھاڑ پلا تے ہوئے زبردستی خاموش کرا دیا اور میڈیا ٹاک کے بعد فوری چلے گئے جبکہ فیصل جاوید نے بعد میں میڈیا سے گفتگو کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…