پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

چاغی ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ایٹم بم کس طرح پہنچایا گیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو ہم ایٹم بم ہیلی کاپٹر میں رکھ کر چاغی لے کر گئے تھے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ وزیراعظم نے مجھ سے پوچھا بھارت نے کتنے ایٹمی تجربے کیے ،میں نے کہا

 

بھارت نے 5ایٹمی تجربے کیے جس پر نوازشریف کا کہناتھاکہ ہمیں زیادہ ایٹمی تجربے کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد چھ ایٹمی دھماکوں کی تیاری کی ۔ڈاکٹر ثمر مبارک کا کہناتھا کہ ہم نے ایٹم بم ہیلی کاپٹر میں رکھے اور بموں پر بیٹھ کر کوئٹہ سے چاغی گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…