اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

آپ مالک ہیں ،جب چاہے آسکتے ہیں ، چین کاوفد سب سے بڑے مالیاتی ادارے کاکنڑول سنبھالنے کےلئے پاکستان پہنچ گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) چینی وفد نے جمعرات کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ای میں ایکسچینج کا چارج سنبھالنے اور معاملات کو بہتر بنانے کے حوالے سے پی ایس ای کا دورہ کیا۔اس ضمن میں پی ایس ای کے ترجمان نے بتایا کہ چائنیز کنسورشیم نے گذشتہ ماہ پی ایس ای کے 40 فیصد شیئرز کی خریداری کے بعد چائنیز دنیا میں تیزی سے دوبارہ ابھرتی ہوئی پاکستان کی پہلی کیپٹل مارکیٹ میں مثبت دلچسپی لے رہے ہیں۔

جمعرات کو ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ اب وہ پی ایس ایس کے مالک ہیں، جب وہ چاہیں یہاں آسکتے ہیں اور بیٹھ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا کی 10 بہترین اسٹاک ایکسچینجز میں پی ایس ای بھی شامل ہے اور دنیا کے لئے بہت پرکشش ہے، مزید عالمی معیار کے سرمایہ کار اس مارکیٹ میں شراکت دار بننا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام پیش رفت کی وجہ سے بالخصوص غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے بہت اچھا پلیٹ فارم حاصل ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…