جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

عامرمیچ کےدوران گرائونڈسے باہرکیوں گئے ؟ایک غلطی نے میچ کاپانسہ پاکستان کےخلاف کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی کھلاڑی پیٹر ہینڈ کومب کو پاکستانی فیلڈر نے ایک اور موقع دیدیا۔تیسرے ون ڈے میچ کے دوران محمد عامر کا پاکستان کو گرائوند سے باہر جانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب ان کی جگہ متبادل فیلڈر محمد نواز نے جنید خان کی بال پر14ویں اوور کی 5 ویں گیند پر پیٹر ہینڈز کومب جو کہ اس وقت 10رنز پر کھیل رہے تھا کاایک آسان کیچ چھوڑ دیا

۔یاد رہے محمد نواز کو فیلڈ نگ کیلئے محمد عامر کی جگہ جو کہ اپنا باؤلنگ سپیل ختم ہونے کے بعد آرام کی غرض سے گراؤنڈ سے باہر گئے تھے کی جگہ پر بلایا گیا تھا۔قبل ازیں ہینڈز کومب کو پہلا موقع اس وقت ملا جب جنید خان کی بال پر وہ کیچ آؤٹ ہوگئے تھے مگر وہ نو بال نکلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…