پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’سوال پوچھنے کے کتنے پیسے ملے‘‘ پانامہ سے پریشان حال (ن) لیگ کے مرکزی رہنما صحافیوں پر چڑھ دوڑے

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کیس میں پریشان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز آپے سے باہر ہو کر صحافیوں پر چڑھ دوڑے، پیسے لینے کے الزام تھوپ دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز سپریم کورٹ سے جوں ہی باہر میڈیا پر بات کرنے کے لئے آئے تو

صحافی نے ان سے ایک سوال کیا جس پر دانیال عزیز آپے سے باہر ہو کر صحافی کو جواب دینے لگے کہ تمہیں اس سوال پوچھنے کے کتنے پیسے ملے ہیں ؟جس پر وہاں پر موجود صحافی بھی پھٹ پڑے اور دانیال عزیز کو جواب میں کہا کہ پیسے لینے والوں کی شکلیں واضح طور پر نظر آرہی ہیں جس کے بعد دانیال عزیز فوری طور پر وہاں سے رفوچکر ہو گئے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…