پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

کروڑوں روپے کی رسیدوں اورٹرانزایکشنز کاڈراپ سین

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، سینیٹر اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان سمیت کئی پارلیمنٹیرینز کے نام پر بینک میں فی کس 10، 10 کروڑوں روپے جمع لیکن چھان بین کے بعد معلوم ہواہے کہ ان سیاستدانوں سے کسی نے مذاق کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، سینیٹر اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان سمیت کئی پارلیمنٹیرینز کوملنے والی ٹرانزایکشنزکی رسیدیں جعلی نکلی ہیں 

سٹیٹ بینک نے چھان بین کے بعد رسیدیں جھوٹی اورٹرانزیکشنز جعلی قرار دے دی ہیں۔ادھرترجمان قومی اسمبلی کاکہناہے کہ سپیکرقومی اسمبلی نے سٹیٹ بینک کوانکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔اس واقعہ کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ جعلی ٹرانزیکشنز ارکان پارلیمنٹ کو پھنسانے کی سازش ،متنازعہ بنانے کی کوشش یا پھر کوئی اور گھناؤنا طریقہ ہے ۔
Fake-Transaction-Scandal-Isb-Pkg-18-01

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…