ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی پرچم استعمال کرنے پر جواب طلب

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی سے جواب طلب کرلیاہے ۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی قومی پرچم کا غلط استعمال کررہی ہے

۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے وکیل نے بتایا کہ قومی پرچم کی پذیرائی کیلئے قومی جھنڈے کو بطور پارٹی پرچم استعمال کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے تحریری جواب مانگ لیا۔پاک سرزمین پارٹی کے خلاف یہ درخواست آل پاکستان غرباء لیگ نے الیکشن کمیشن میں دائرکررکھی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…