ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

25لاکھ روپے کی کمیٹی نابینا امام مسجد کیلئے موت کا پیغام بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

چھانگا مانگا( این این آئی)چھانگا مانگا میں نا معلوم افراد نے نابینا امام مسجد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ، امام مسجد کی 25لاکھ روپے کی کمیٹی نکلی تھی اور یہ رقم بھی غائب ہے ۔ پولیس کے مطابق دستگیر کالونی کی مسجد کے امام حافظ طاررق مسجد سے ملحقہ کوارٹر میں رہائش پذیر تھے ۔ گزشتہ رات نا معلوم افراد نے امام مسجد کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ امام مسجد کی 25لاکھ روپے کی کمیٹی نکلی تھی اور یہ رقم بھی غائب ہے ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے مختلف پہلوﺅں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…