اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی ارجنٹائن میں 2 ہیلی کاپٹر ہوا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی ارجنٹائن کے پہاڑی علاقے لا ریوجا میں 2 ہیلی کاپٹرز کے ہوا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں فرانس کے ایک رئیلٹی شو کے افراد بھی شامل ہیں۔ تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹرز میں سے ایک لا ریوجا صوبے کا تھا جب کہ دوسرا سانتیاگو حکومت کی ملکیت تھا۔ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔دوسری جانب مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز میں میڈیا نمائندوں کو ایک غیر ملکی رئیلٹی شو کی عکسبندی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ انہیں حادثہ پیش آگیا
ارجنٹائن میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ، 10 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































