ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی بینک کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کوجعلی اکائونٹس پرکروڑروپے ٹرانسفرہونے کی رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایازصادق ،خورشید شاہ ،میاں رضاربانی ،اعترزاحسن کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولانافضل الرحمان کوبھی ان کے نام پرکھولے گئے ایک اکائونٹ میں کروڑوں روپے ٹرانسفرہونے کی رسید مل گئی ہے ۔جس پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے گورنرسٹیٹ بینک کوتحقیقات کرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…