پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں ،اداکار شان

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے وزیراعظم سے اپیل کی ہےکہ ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو ایسی فلمیں بنائے جو بھارت میں بھی دکھائی جاسکیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شان شاہد نےوزیراعظم نوازشریف سے اپیل کی ہےکہ اگر وہ بھارتی فلمیں پاکستان میں دکھائے جانے کے لیے کمیٹی بنارہے ہیں تو ایک ایسی کمیٹی بھی بنائی جائے جو پاکستانی فلمیں بھارت میں بھی دکھاسکے۔شان شاہدنے کہاکہ ثقافت کو صرف باہر سے لیا نہیں جاتا بلکہ پاکستانی ثقافت کو بھی وہاں بھیجاجاسکتاہے۔ شان نے یہ پیغام فیس بک پر تحریر کیا۔انہوں نے اپنے اس پیغام میں اپنے آپ کوایک پاکستانی شہری کے طورپرپیش کیاہے ۔
Screenshot_3

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…