ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی ۔ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہاکہ عمران خان نے راولپنڈی کے ایک پٹواری سے چارپانچ کروڑروپے لے کرٹکٹ دیاجس پرمیں نے کہاکہ خان صاحب آپ ایک بہت بڑے لیڈرہیں اورآپ ایسانہ کریں اورمیں نے عمران خان کوایساکرنے سے منع کیا۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس سپریم کورٹ میں ہے جس میں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے گا۔
عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی،جاویدہاشمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































