پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

خیبرپختونخواہ میں کرپشن۔۔صحافی کے سوال پر عمران خان کے رد عمل نے سب کو حیران کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خیبر پختون خوا میں صوبائی حکومت کی کرپشن کے بارے میں کئے گئے سوال کا جواب دینے کی بجائے دوسرے صحافی کی طرف متوجہ ہوگئے۔بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک صحافی نے تحریک انصاف کے سربراہ

عمران خان سے سوال کیا کہ خیبر پختون خوا میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے بارے میں آپ کے ارکان اسمبلی کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں لیکن آپ کی طرف سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا جس پر عمران خان نے سوال کا جواب دینے کی بجائے اپنا رخ دوسرے صحافی کی طرف کر لیا اور دوسرا سوال سننے میں متوجہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…