پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

بڑے گھپلے ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ میدان میں آگئے ۔۔ اہم ہدایات جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوں (ائیر پورٹ روڈ، اڈیالہ روڈ اور ہائی کورٹ روڈ) کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لے لیا ہے اور کمشنر راولپنڈی کو تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ ذرائع کے مطایق وفاقی وزیر داخلہ نے کمشنر پنڈی کو اکیس روز میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ایف آئی اے ناقص تعمیری معیار کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…