پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کی باغی رہنما کی پاکستان واپسی،بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی باغی رہنما کی پاکستان واپسی،بڑا اعلان کردیا، ایم کیو ایم کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی کراچی پہنچ گئیں، کہتی ہیں نہ میرا ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق ہے، نہ لندن سے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ایس پی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ارم عظیم نے کہا کہ میری سندھ کی بڑی سیاسی جماعت کے رہنماؤں سے امریکہ میں ملاقات ہوئی، جلد اہم اعلان کرنے جا رہی ہوں۔

یاد رہے کہ ارم عظیم سابق رکن سندھ اسمبلی ہیں۔ وہ اپریل 2016ء میں کراچی سے امریکہ گئی تھیں۔ جبکہ 22اگست2016ء کو ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر پر احتجاج کرتے ہوئے رکنیت سے استعفی دے دیا تھا۔ ارم عظیم کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی ہیں اور الطاف حسین ہم سے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوانا چاہتے ہیں جو کہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ارم عظیم فاروقی ان دنوں امریکی شہر نیویارک میں موجود ہیں۔‎



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…