کراچی(این این آئی) پاکستان نے ترقی کرنیوالی معیشتوں میں بھارت کوپیچھے چھوڑ دیا۔ ترقی کرنے والی معیشتوں میں پاکستان کا نمبر 52 اور بھارت کا60 ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کی2017 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ میں مجموعی معاشی ترقی کے لحاظ سے ناروے کو سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔لکسمبرگ دوسرے اور سوئٹزرلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔
فہرست میں برطانیہ کو21 ، امریکا کو23 اور جاپان کو 24نمبر پر جگہ ملی ہے۔ پاکستان کا نمبر 52 ہے اور بھارت کا نمبر60 ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی کرنیوالی معیشتوں میں پاکستان کی اوسط تین اعشاریہ پانچ سے اوپر ہے ۔پاکستان میں اوسط عمر57 اعشاریہ آٹھ سال اور روزگار کی شرح51 اعشاریہ 7 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 36 اعشاریہ9فیصد ہے
پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































