ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا آخری دن کونسا ہو گا ؟ شیخ رشید نے وہ بات کہہ دی جو اس سے قبل پہلے کسی نے نہیں کہی

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)نواز شریف کا آخری دن کونسا ہو گا ؟ شیخ رشید نے وہ بات کہہ دی جو اس سے قبل پہلے کسی نے نہیں کہی , عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ میں اپنی منی ٹریل بتا دیں تو میں اپنا کیس واپس لے لوں گا۔ منگل کوسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر شریف خاندان نے منی ٹریل نہ بتائی تو قبر تک ان کا پیچھا کروں گاجس دن نواز شریف نے سچ بولا اس دن ان کا آخری دن ہو گا ۔
نوازشریف اسمبلی میں کچھ کہتے ہیں اور سپریم کورٹ میں کچھ اور۔شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ والے اسمبلی میں کہتے ہیں تلاشی لو،ثبوت دیں گے،کل بھی سپریم کورٹ کے ووکلا کی حمایت کی تھی، آج بھی کررہے ہیں۔ملک میں اس وقت چوروں کی حکومت ہے۔کالونی کے معاملے پرہم وکلا کے ساتھ ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…