اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے اور بعض علاقوں میں گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔زلزہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3اعشاریہ 6ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کراچی میں 12کلومیٹر زیر زمین تھا۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر آگئے، این ای ڈی یونیورسٹی اور جامعہ کراچی میں طلبہ کلاسز سے باہر آگئے اور تدریسی عمل معطل ہوگیا۔
’’یا اللہ خیر‘‘ پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا۔۔ لوگوں میں شدید خوف و ہراس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































