ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورمیں باپ درندہ بن گیا،بیوی اوربیٹی کے ساتھ ایساسلوک کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 16  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچی کی لاش 16روز بعد گندے نالے سے مل گئی جبکہ والدہ کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقہ میں سابق خاوند نے بیوی زہرہ اور 9سالہ بیٹی آمنہ کو قتل کر کے نعشیں گندے نالے میں پھینک دی تھیں ۔ ریسکیو ٹیمیں دونوں لاشوں کو تلاش کے لئے مسلسل دو ہفتوں سے آپریشن کر رہی تھیں کہ گزشتہ روز سبزہ زار کے علاقہ سے 9سالہ بچی کی لاش مل گئی جسے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ والدہ کی تلاش کے لئے تاحال آپریشن جاری ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…