ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

لاہور، گنگارام ہسپتال میں شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں گنگارام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکے گنگارام ہسپتال میں چھ ماہ کے ایک شیرخواربچے کوسانس کی تکلیف کے باعث آئی سی یومیں داخل کیاگیالیکن شیرخواربچہ وہاں پرجھلس گیاجس پراس کاایک بازوبرُیطرح متاثرہواجس پرڈاکٹروں نے کہاکہ اس بچے کابازوکاٹناپڑے گا۔ڈاکٹروں کے اس موقف پربچے کے والدین نے شدیداحتجاج کیااورالزام لگایاکہ بچے کابازوڈاکٹروں اورنرسوں کی غفلت کی وجہ سے جھلساہے ۔انہوں نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…