ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعبدالعلیم خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف 22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کاشکارہوگئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق عبدالعلیم خان نے کہاکہ قصورمیں جلسے کی اجازت نہ دیناحکومت کی طرف سے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کے متراد ف ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کرپشن کےخلاف جوتحریک چلائی ہے سے ضرور منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…