اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا پانے والے تین کرکٹز میں سے ایک کرکڑر فاسٹ بولر محمد عامر ہیں، جن کی پانچ سالہ سزا رعایت کے باعث ختم کردی گئی ہے۔ اب محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد محمد عامر آج پہلی مرتبہ کسی پروفیشنل کرکٹ میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…