پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا دوانیہ کتنا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا دوانیہ کتنا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا , ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے کہا ہے کہ موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا دورانیہ زیادہ ہوگا،فروری میں بھی بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹرمحمد حنیف نے کہاہے کہ ایک ہفتے بعد بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،کراچی،پنجاب،بلوچستان اور سندھ میں سرد ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے،بارشوں کا موجودہ سلسلہ آئندہ 24گھنٹے میں ختم ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا،دورانیہ زیادہ ہوگا،فروری میں بھی بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…