کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ، مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے جید اور بااثر علماء میں ہوتاتھا ، وہ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مولانا سلیم اللہ خان حسین احمد مدنی کے شاگرد اور مفتی تقی عثمانی کے استاد تھے۔مولانافضل الرحمان اور دیگر علمائے کرام نے مولانا سلیم اللہ خان کےانتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی ، علمی اور تدریسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔مفتی محمدنعیم نے ایک بیان میں کہا کہ مولانا سلیم اللہ خان کی امت کے خدمات نصف صدی پر مشتمل ہیں۔
پاکستان کے معروف جید عالم دین انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
ہمارا امیرالعظیم
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































