ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

فیس بک پر ہونے والی دوستی نے تین گھرانے تباہ کردیئے،محبت پانے کیلئے قتل کی شرط،لرزہ خیز واقعہ

datetime 16  جنوری‬‮  2017 |

اوچ شریف(این این آئی) 24 سالہ انجینئر ذیشان کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا،ایم فل کی طالبہ نے شادی سے انکار پر انجینئر دوست کو قتل کرا یا۔ پولیس کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر ہونے والی دوستی نے تین گھرانے تباہ کردیئے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمہ وحیدہ ستار نے شادی سے انکار پر ذیشان کا قتل شادی کے خواہشمند ایک اور لڑکے وقاص کے ہاتھوں کرایا۔ پولیس نے ملزم وقاص اور ملزمہ وحیدہ ستار کو گرفتار کر لیا ہے اور دونوں نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق آلہ قتل پستول بھی برآمد کر لیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے شرط رکھی کہ اگر مجھ سے تعلق رکھنا ہے تو ذیشان کو قتل کر دو جس پر وقاص سے نے ذیشان کو قتل کر دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…